سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ بڑی کمی ہوگئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں سونے کی قیمت میں 5200 روپے فی تولہ کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیرات فی تولہ سونا 5200 روپے سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ 19 ہزار 636 روپے پر آ گیاہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 4458 روپے […]