ملک میں آج سونے کا ریٹ کیا رہا؟
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت میں آج(منگل) کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 61 ہزار 936 روپے پر برقرار ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 لاکھ 96 ہزار 35 روپے پر مستحکم رہی۔ واضح رہے کہ گزشتہ چند دنوں کے دوران ملک میں سونے کی قیمت میں […]