سونے کی اونچی اڑان جاری، فی تولہ بڑا اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 4 ہزار 200 روپے مہنگا ہوگیا، جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 63 ہزار 936 روپے فی تولہ ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی […]