سونے کی قیمت میں اضافہ ، نئی فی تولہ قیمت جانئے
کراچی(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 600 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے ہو گئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی […]