سونے کی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ نئی قیمت جانئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ26ہزار 436 روپے کا ہوگیا۔ ایسوسی […]