سونے کی قیمت میں بڑی کمی؛ فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں سونا سستا ہوںے کے بعد ملک میں بھی سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 10 ہزار 400 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 32 ہزار 236 روپے کی سطح پر آ […]