مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت گر گئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں دو روز لگاتار اضافے کے بعد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1100 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 39 ہزار 836 روپے کا ہو گیا ہے۔ صرافہ مارکیٹ کی جانب سے جاری کردہ […]