سونے کی قیمت میں 4 ہزار 100 روپے کمی، نئی قیمت سامنے آگئی
کراچی: سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد ملک بھر میں فی تولہ سونا مزید سستا ہو گیا۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں آنے والی گراوٹ کے اثرات مقامی صرافہ بازار پر بھی واضح طور پر دیکھنے میں آئے ہیں۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز […]