عمران خان کی اسپتال منتقلی کیس: سپریم کورٹ کا اٹارنی جنرل کو فوری پیش ہونے کا حکم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے کیس میں اٹارنی جنرل کو فوری طلب کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے کیس کی سماعت جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کر رہا ہے۔ سماعت کے آغاز پر جسٹس شاہد وحید نے استفسار کیا کہ […]