اوپن اے آئی کی امریکی حکومت کو 5 فیصد شراکت داری کی پیشکش، اصل مقصد کیا ہے؟
واشنگٹن: اوپن اے آئی امریکی حکومت شراکت داری کی تجویز نے ٹیکنالوجی اور سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی نے امریکی حکومت کو کمپنی میں 5 فیصد حصص دینے کی پیشکش کی ہے تاکہ اے آئی سے حاصل ہونے والے معاشی فوائد عوام تک براہِ راست پہنچائے جا […]