امریکا ایران مذاکرات ،وزیراعظم وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے سوئٹزرلینڈروانہ
اسلام آباد(اوصاف نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے تسلسل میں آج برگن اسٹاک، سوئٹزرلینڈ میں تکنیکی سطح کے مذاکرات منعقد ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف […]