شادی کے وقت دی گئی جائیداد دلہن کی ملکیت، سپریم کورٹ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ شادی کے وقت کسی خاتون کو اس کے والدین، رشتہ داروں، شوہر یا سسرال والوں کی طرف سے اس کے ذاتی استعمال اور فائدے کے لیے دی گئی کوئی بھی جائیداد مکمل طور پر اسی کی ملکیت ہوتی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سپریم […]