نعمان اعجاز نے شوبز کی کمائی پر تنقید کا جواب دے دیا
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے شوبز سے حاصل ہونے والی آمدن کو حلال یا حرام قرار دینے سے متعلق جاری بحث پر اپنا مؤقف بیان کرتے ہوئے ناقدین کو دو ٹوک جواب دیا ہے۔ معروف اداکار اپنی جاندار اداکاری کے ساتھ ساتھ سماجی اور فکری موضوعات پر کھل کر اظہارِ خیال […]