وزیراعلیٰ مریم نواز نے شیخوپورہ میں نیسلے پاکستان کے بائیو ماس سٹیم پلانٹ کا افتتاح کیا
شیخوپورہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شیخوپورہ میں نیسلے پاکستان بایو ماس اسٹیم پلانٹ کا افتتاح کر دیا، جو صاف توانائی، ماحول دوست صنعت اور پائیدار ترقی کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ تقریب میں نیسلے پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور منیجنگ ڈائریکٹر جیسن آوانسینا، ہیڈ آف کارپوریٹ […]