صفر کا چاند کب نظرآئیگا؟سپارکو نے پیش گوئی کردی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ماہ صفر کا چاند کب نظرآئیگا؟سپارکو نے پیش گوئی کردی۔سپارکو کے مطابق صفر 1448 ہجری کا نیا چاند آج دوپہر(منگل) 2 بجکر 44 منٹ پر پیدا ہوگا،کل 15جولائی(بدھ) کی شام صفر کے چاند کی رویت کے امکانات روشن ہیں۔ کل 15جولائی کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 29 گھنٹے ہوگی،ساحلی […]