پاکستان بیت المال اسکالرشپ کا اعلان، طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قائد اعظم یونیورسٹی نےبی ایس اور ایم فل کے مستحق و ضرورت مند طلبہ کے لیے پاکستان بیت المال اسکالرشپ 2026 کا اعلان کردیا۔ درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 24 ستمبر 2026 مقررکی گئی ہے۔ بی ایس (پہلا، تیسرا، پانچواں، ساتواں سمسٹر) اور ایم فل (پہلا اور دوسرا سمسٹر) کے ریگولر طلبہ […]