منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی پر فرد جرم عائد کرنے سے متعلق پیش رفت
کراچی(نیوز ڈیسک) منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ عدالت نے مقرر کردی۔ نجی چینل کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف گزری تھانے میں منشیات کے مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ملزمہ پر فرد جرم عائد کرنے کی […]