مریم نواز کے 2 منصوبے عالمی اعزازت کے حقدار قرار
جنیوا(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت شروع کیے گئے پنجاب سیف اتھارٹی کے دو منصوبوں نے اقوام متحدہ کے عالمی فورم میں بین الاقوامی اعزازات اپنے نام کر لیے ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوام متحدہ کے عالمی فورم ڈبلیو ایس آئی ایس کے دوران ” میرا پیارا […]