عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
نیویارک(نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں ہفتے کے پہلے کاروباری روز خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی جس کی بڑی وجہ اوپیک پلس (OPEC+) کی جانب سے اگست سے تیل کی پیداوار میں مزید اضافے کا فیصلہ اور عالمی منڈی میں رسد بہتر ہونے کی توقعات ہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ […]