عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
اسلام آباد: عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بڑی وجہ امریکی ڈالر کی قدر اور تیل کی قیمتوں میں کمی کو قرار دیا جا رہا ہے۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 2.4 فیصد اضافے کے ساتھ 4,162.83 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی، جو دو ہفتوں کی […]