عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا اور ایران کے درمیان ہفتے کے آخر میں ہونے والی تازہ فوجی کارروائیوں کے بعد عالمی مالیاتی منڈیوں میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا، جبکہ سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اسپاٹ گولڈ کی قیمت میں ایک وقت میں 1.6 فیصد تک کمی آئی […]