عالمی مارکیٹ میں ہلچل ، تیل کی قیمتیں اچانک بڑھ گئیں
نیویارک(نیوز ڈیسک)عالمی توانائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہو گیا۔ جس کی بنیادی وجہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری حملوں کا سلسلہ قرار دیا جا رہا ہے۔ برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت میں 58 سینٹ یعنی 0.8 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد برینٹ کروڈ کی قیممت 72.57 ڈالر فی […]