ثاقب چدھڑ کا ردعمل، عروبہ مرزا کے الزامات پر وضاحت سامنے آگئی
لاہور: ثاقب چدھڑ کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی نے اداکارہ عروبہ مرزا کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے مبینہ چیٹ اسکرین شاٹس پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان پیغامات سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔ ثاقب چدھڑ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری […]