لاہور میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ کی گاڑی کے قریب ہوائی فائرنگ
لاہور(اوصاف نیوز)لاہور کے علاقے ڈیفنس میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی گاڑی کے قریب ہوائی فائرنگ کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق کار سوار نوجوان نے وفاقی وزیر کی گاڑی کو اوور ٹیک کیا اور فائر کر دیے، جس کے بعد نوجوان لڑکے کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے […]