عمرہ سیزن میں بڑا ریکارڈ، پہلی سہ ماہی میں کتنے لاکھ افراد نے عمرہ ادا کیا؟
ریاض: عمرہ سیزن کی پہلی سہ ماہی کے دوران زائرین کی تعداد نے نیا ریکارڈ قائم کردیا، جہاں ایک کروڑ 52 لاکھ سے زائد افراد نے عمرہ کی سعادت حاصل کی۔ سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق موجودہ عمرہ سیزن کی پہلی سہ ماہی میں مجموعی طور پر […]