عوام کو ریلیف دینے کیلیے پیٹرول کی قیمت کم کی گئی،وفاقی وزیرخزانہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کراچی میں پاکستان بینکنگ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت درست سمت میں گامزن ہے اور حکومت کی جانب سے کیے گئے معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں جب کہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے پیٹرولیم […]