عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ربیع الاول 1448 ہجری کے چاند سے متعلق محکمہ موسمیات کی ابتدائی فلکیاتی پیشگوئی سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں یہ سوال زیرِ بحث آ گیا ہے کہ عید میلاد النبی ﷺ پر عام تعطیل کس روز ہوگی؟ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق 13 اگست کی شام ربیع الاول کا چاند نظر […]