دبئی جانے والے مسافروں کیلئے امارات ایئر لائن کی شاندار پیشکش
دبئی: امارات ایئر لائن مفت ہوٹل آفر کے تحت دبئی سفر کرنے والے مسافروں کیلئے ایک پرکشش سہولت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس خصوصی پیشکش کے ذریعے منتخب مسافروں کو دبئی میں فائیو اسٹار ہوٹل میں مفت قیام کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس آفر سے […]