پاکستان میں کرنسی ریٹس، ڈالر سمیت بڑی غیر ملکی کرنسیوں کی تازہ قیمتیں جاری
کراچی: پاکستان میں کرنسی ریٹس سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے گئے ہیں، جن کے مطابق امریکی ڈالر سمیت اہم عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے نے استحکام برقرار رکھا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے دستیاب اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278.26 روپے پر بند ہوا۔ ماہرین […]