کراچی میں فورٹینیٹ سیکیورٹی ڈے پاکستان 2026، سائبر سیکیورٹی پر خصوصی توجہ
کراچی: فورٹینیٹ سیکیورٹی ڈے پاکستان 2026 کے موقع پر ماہرین نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ڈیجیٹل معیشت کی ترقی کے ساتھ سائبر سیکیورٹی کو مزید مضبوط بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں سرکاری اور نجی شعبے سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ حکام، چیف […]