فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل، اے آئی سپر کمپیوٹر نے فاتح ٹیم بتا دی
نیویارک: فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل سے قبل فٹبال شائقین کا جوش اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے، جبکہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی اوپٹا سپر کمپیوٹر نے بھی اپنے تجزیے کی بنیاد پر ممکنہ فاتح ٹیم کی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فیصلہ کن معرکے میں دفاعی چیمپئن […]