ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن حق پر عدالت کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے ریٹائرمنٹ کے بعد ملازم یا اس کے اہلخانہ کو پنشن سے محروم رکھنے کو آئینی انصاف کے منافی قرار دے دیا۔ عدالت نے خیبرپختونخوا کے ایک بلدیاتی ملازم کی بیوہ کی اپیل منظور کرتے ہوئے تمام پنشنری فوائد فوری جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔ وفاقی آئینی عدالت نے […]