سونے کی قیمت میں فی تولہ بڑا اضافہ ہوگیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے اضافے کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 25 ہزار 436 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 3 لاکھ 64 […]