آج سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں پیر کے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ سونے کی قیمتوں میں کمی کی بڑی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں مزید اضافے کی توقعات قرار دی جا رہی ہے۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.7 فیصد کمی کے بعد 4,061.35 ڈالر فی اونس […]