سونا پھر مہنگا ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی ؟
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2 ہزار 400 روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ ، 24 ہزار 236 روپے ہو […]