قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی نے بجٹ 27-2026 کی منظوری دے دی۔ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جہاں اراکین نے بجٹ 27-2026 کی منظوری دی۔ بجٹ منظور کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل دن 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ مزید پڑھیں۔بشریٰ […]