قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں ردوبدل،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں ردوبدل کردیاگیاجس کاوفاقی وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹ کامنافع 12.96 سے کم کرکے 11.94 فیصد مقررکردیاگیاہے۔ پنشنرز،بہبود اورشہداء سرٹیفکیٹ کا منافع 13.20 سے کم کرکے12.96 فیصد ہوگیاہے جبکہ ریگولرسیونگز سرٹیفیکیٹ کا منافع12.24سے کم کرکے11.52 فیصد مقررکردیاگیاہے۔ نوٹیفکیشن کے […]