قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کردی گئی ، اب ایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر ماہانہ 960 روپے منافع ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے مختلف قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کر دی ہے، جس کے بعد پنشنرز، عام سرمایہ کاروں اور […]