سونا خریدنے والوں کیلیے بڑی خبر؛ قیمتوں میں نمایاں کمی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 700 روپے کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق تازہ کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 30 ہزار 236 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و […]