پاکستان میں ایرانی ریال کی قیمت تبدیل، تازہ ریٹس جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود پاکستان میں ایرانی ریال کی خرید و فروخت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی تازہ ترین شرح تبادلہ بھی جاری کر دی گئی ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق حالیہ دنوں میں ایرانی […]