ریلوے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری،معروف ٹرین بحال
لاہور (17 اگست 2026): لاہور سے لالہ موسیٰ سفر کرنے والے مسافروں کے لیے خوشخبری ہے کہ پاکستان ریلوے کی معروف بابو مسافر ٹرین دوبارہ بحال کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے بابو مسافر ٹرین کی بحالی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ کورونا وبا کے دوران بند کی […]