مون سون بارشیں جاری، مختلف شہروں میں موسم خوشگوار، کئی نشیبی علاقے زیر آب
لاہور: مون سون بارشیں ملک کے مختلف حصوں میں جاری ہیں، جس کے باعث پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کئی شہروں میں موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ شدید گرمی اور حبس کی شدت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ تاہم بعض علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے اور شہریوں […]