لاہور میٹرو بس سروس کی معطلی کا فیصلہ موخر
لاہور : میٹرو بس آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا گیا ہے۔ 11 اگست سے میٹرو بس سروس بند کرنے کا اعلان فی الحال مؤخر کر دیا گیا ہے، آج میٹرو سروس معمول کے مطابق جاری رہے گی۔ اس سلسلے میں ویڈا اور پی ایم ٹی اے کے درمیان مذاکرات جاری ہیں، اور […]