غلط ای چالان آگیا؟ گھر بیٹھے شکایت درج کرانے کا آسان طریقہ سامنے آگیا
لاہور: غلط ای چالان کی شکایت کرنے والے شہریوں کے لیے اہم سہولت متعارف کرادی گئی ہے۔ اب لاہور میں اگر کسی شہری کو لگتا ہے کہ اس کا ای چالان غلط جاری ہوا ہے تو اسے ٹریفک پولیس کے دفتر جانے کی ضرورت نہیں، بلکہ آن لائن ریویو درخواست جمع کرائی جاسکتی ہے۔ لاہور […]