شاہد آفریدی خیبر پختونخوا چیمپئنز کرکٹ لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
پشاور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کوخیبر پختونخوا چیمپئنز کرکٹ لیگ (کے سی ایل) کا برانڈ ایمبیسیڈر مقررکیاکردیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا چیمپئنز کرکٹ لیگ کی لانچنگ تقریب 18 جولائی کو شام 6 بجے پشاور کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگی۔ شاہد آفریدی نے خیبر پختونخوا، خصوصاً پشاور کے عوام اور کرکٹ شائقین […]