پی آئی اے کی لاہور اور مانچسٹر کے مابین براہ راست پروازوں کا آغاز
لاہور(نیوز ڈیسک)قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے لاہور اور مانچسٹر کے مابین براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے کی لاہور سے مانچسٹر کی براہِ راست افتتاحی پرواز پی کے 709 روانہ ہوگئی۔ اس حوالے سے لاہور ایئرپورٹ پر ایک سادہ مگر پروقار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، پرواز […]