دکانوں سے ریسٹورنٹس تک نئے اوقات کار، حکومت کا نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نے اخراجات میں کمی اور کفایت شعاری کے لیے مختلف اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے نئی ہدایات جاری کردی ہیں۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری گاڑیوں کے لیے پٹرول کی فراہمی میں 50 فیصد کمی کی گئی ہے، جس کا اطلاق ابتدائی طور پر تین ماہ کے لیے […]