ہانیہ عامر ،عاصم اظہر،احد رضا میراور سجل علی کے مستقبل سے متعلق اہم پیشگوئیاں سامنے آگئیں
لاہور(نیوز ڈیسک)معروف نجومی علی محمد نے پاکستان شوبز انڈسٹری کی کئی نامور شخصیات کے مستقبل کے حوالے سے دلچسپ پیشگوئیاں کی ہیں، جن میں عاصم اظہر، ہانیہ عامر، سجل علی اور احد رضا میر بھی شامل ہیں۔ علی محمد نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مختلف فنکاروں کی شادی، منگنی اور […]