ایران کے نئے سپریم لیڈر سید مجتبیٰ خامنہ ای کون ہیں؟
تہران: سید مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کی مجلسِ خبرگان نے ملک کا نیا سپریم لیڈر منتخب کر لیا ہے۔ وہ سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے دوسرے صاحبزادے ہیں اور کئی برسوں سے ایران کے مذہبی، سیاسی اور سکیورٹی حلقوں میں ایک بااثر شخصیت کے طور پر جانے جاتے رہے ہیں۔ […]