پاکستانی فاسٹ باؤلرز پر آئی سی سی کا جرمانہ، خلاف ورزی ثابت
دبئی: پاکستانی فاسٹ باؤلرز پر آئی سی سی کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلرز خرم شہزاد اور محمد عباس کے خلاف تادیبی کارروائی کرتے ہوئے جرمانے اور ڈی […]